متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاکہ ہےکہ سپر پاور امریکا خود بھی آرام سے رہے اور ہمیں بھی آرام سے رہنے دے۔
انہوں نے کہا کہ طاقت ور امریکا اور نیٹو پاکستان کی خود مختاری کا احترام کریں ، برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد پوری قوم ملک کے چپے چپے سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے اپنے گھروں سےباہر نکلی اور دنیا کو یہ پیغا م دیا کہ مشکل حالات میں ہم سب ایک ہیں۔

chaloo kabhi to koi kam ki bat ki is ny
ReplyDelete