Friday, 16 December 2011
Thursday, 15 December 2011
Saturday, 10 December 2011
Neto supply
General Martin
General Martin Dempsey maintians they have nothing to gain from attacking Pakistani check post
Describing the current state of US-Pakistan relations as ‘strained’, US Chairman Joint Chiefs of Staff General Martin Dempsey reiterated that the US did not deliberately attack the Pakistani border posts on November 26. He added that closing supply routes said ‘a lot about the US relationship with Pakistan’.
Rehman Malik on current issues
وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اس لیے جھوٹے الزامات برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں عاشورہ پر ہونے والے دھماکوں کا الزام پاکستان پر عائد کرنا افسوسناک ہے، افغان صدر حامد کرزائی کو الزامات لگانے سے قبل ہم سے بات کرنی چاہیے۔
Friday, 9 December 2011
Altaf Hussain
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاکہ ہےکہ سپر پاور امریکا خود بھی آرام سے رہے اور ہمیں بھی آرام سے رہنے دے۔
انہوں نے کہا کہ طاقت ور امریکا اور نیٹو پاکستان کی خود مختاری کا احترام کریں ، برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔
الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی چیک پوسٹ پرحملے کے بعد پوری قوم ملک کے چپے چپے سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے اپنے گھروں سےباہر نکلی اور دنیا کو یہ پیغا م دیا کہ مشکل حالات میں ہم سب ایک ہیں۔

Subscribe to:
Posts (Atom)